Dr. Syed Ikram

خوف ہمارے ساتھ کیا کرتا ہے اور اس کا علاج ڈاکٹر سید اکرام آپ کو سب سے زیادہ خوف کس کا ہے؟ موت کا؟ لوگ کیا کہیں گے؟ ، اس کا؟ ٹھکرا دیے جانے کا؟ مقابلے کا؟ توہین اور ذلت کا؟ مالی نقصان کا؟ گھاٹے کا؟ ناکامی کا؟ کیڑے مکوڑوں کا؟ یاد رکھیے۔ آپ کی … Read more

Dr. Syed Ikram

روحانیت سے ڈپریشن کا علاج ممکن ہے ڈاکٹر سید اکرام ہمارے معاشرے میں خودکشی کیوں اتنی عام ہوتی جا رہی ہے؟ کوئی دن ایسا نہیں جاتا جس میں کسی خاتون یا مرد یا کسی نوجوان لڑکے یا لڑکی کی خودکشی کی خبر نہ آتی ہو۔ وہ چیز جو عموماً انسان کو خودکشی پر مجبور کرتی … Read more

Dr. Syed Ikram

کیا آپ کے ہاتھ، پیر اکثر سن ہو جاتے ہیں؟ ڈاکٹر سید اکرام ہم میں سے بہت سے لوگ اکثر سنسنی خیز چیزوں کو انجوائے کرتے ہیں، تھرل کو پسند کرتے ہیں۔ اکثر ہم ایسی چیزیں دیکھتے، سنتے اور پڑھتے ہیں جن سے ہمارے بدن میں سنسنی سی دوڑ جاتی ہے۔ یہ سنسنی کیا ہوتی … Read more

Dr. Syed Ikram

فالج کیوں ہوتا ہے اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ ڈاکٹر سید اکرام سیانوں نے کہا ہے کہ حرکت میں برکت ہے، حرکت یعنی ایکٹیویٹی، موومنٹ، ہلنا جلنا، موبیلیٹی زندگی کی علامتوں میں سے ایک ہے۔ اور اگر کسی وجہ سے یہ حرکت اگر کم ہو جائے، جامد ہو جائے، ختم ہو جائے، اور … Read more

Dr. Syed Ikram

کیا انسان کی فطرت بدل سکتی ہے؟ ڈاکٹر سید اکرام ہماری دنیا میں اس سوال کا جواب زیادہ تر یہی ہوتا ہے کہ نہیں، فطرت کبھی نہیں بدل سکتی۔لیکن روحانی طور پر اس کا جواب مختلف ہے۔ اصل میں ہر انسان کو قدرت نے دو مختلف فطرتیں دی ہیں۔ پہلی فطرت کا نام ہے طبیعت۔ … Read more

Dr. Syed Ikram

اپنڈکس، اس کی سوزش اور علاج ڈاکٹر سید اکرام اپنڈکس جسے اردو میں ضمیمہ یا اندھی آنت بھی کہتے ہیں ، ایک چھوٹی نالی جیسی ہوتی ہے جو بڑی انتڑی یعنی کولون کے پہلے حصے کے ساتھ جڑی ہوتی ہے۔ یہ آپ کے یا آپ کے بچے کے پیٹ کے اندر، نیچے داہنی طرف ہوتی … Read more

Dr. Syed Ikram

بچوں میں نیند کی کمی کےمضر اثرات اور حل ڈاکٹر سید اکرام بچے تو ویسے سارے ہی اچھے ہوتے ہیں لیکن کچھ بچے پورے گھر کی جان ہوتے ہیں۔ ان کی چھوٹی چھوٹی شرارتیں گھر کے تناؤ کو فوراً خوشگوار ماحول میں تبدیل کر دیتی ہیں۔ کسی پریشانی میں ان کا اپنی چمکتی معصوم آنکھوں … Read more

Dr. Syed Ikram

ہمارے بال کیوں گرتے ہیں؟ ڈاکٹر سید اکرام پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں قارئین۔ ایک چاند تو زلفوں کے پیچھے سے نکلتا ہے مگر ایک چاند ایسا بھی ہوتا ہے جو زلفوں کے نیچے سے نکلتا ہے۔ اس وقت نکلتا ہے … Read more

Dr. Syed Ikram

آنکھوں کی عام بیماریاں اور غذا کا کردار ڈاکٹر سید اکرام بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ اگر آنکھوں کو اچھا رکھنا ہو تو گاجر زیادہ سے زیادہ کھاؤ۔ گاجر کا اتنا زیادہ ذکر سنتے ہیں کہ کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ دوسری کوئی بھی غذا آنکھوں کے لئے فائدہ مندنہیں۔ لیکن آج آپ … Read more

Dr. Syed Ikram

ڈارک چاکلیٹ صحت کے لیے کیوں ضروری ہے؟ ڈاکٹر سید اکرام بہت سے لوگ چاکلیٹ کو بے حد پسند کرتے ہیں لیکن انہیں اسے بار بار کھانے سے موٹاپے کا ڈر بھی ہوتا ہے مگر آج ہم آپ کو ایسی چاکلیٹ کے بارے میں بتائیں گے جسے آپ روزانہ کھانے سے بھی موٹے نہیں ہوں … Read more