insaan kay sukoon ka raaz ruhani alaidgi

آپ کی نیند کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟ ڈاکٹر سید اکرام کروٹیں بدلتے رہے ساری رات ہم۔ اس مصرعے میں شاعر تو شاید اپنی نیند کی خرابی کا ذمہ دار اپنے محبوب کو ٹھہرا رہا ہے لیکن آج کل کے جدید دور میں ہجر کی تکلیفیں اٹھانے اور نیندیں اڑانیں کے لئے اور … Read more

insaan kay sukoon ka raaz ruhani alaidgi

انسان کے سکون کا راز۔ روحانی علیحدگی ڈاکٹر سید اکرام کیا آپ جانتے ہیں کہ بندر کیسے پکڑے جاتے ہیں؟ شکاری ایک بوتل کے اندر مونگ پھلیاں ڈال کر اس کو زمین میں گاڑ دیتے ہیں۔ جیسے ہی بندر بوتل کے اندر ہاتھ ڈال کر اپنی مٹھی میں مونگ پھلیاں پکڑتا ہے، فوراً پھنس جاتا … Read more

hum motey kiyon hotay hain

ہم موٹے کیوں ہوتے ہیں؟ ڈاکٹر سید اکرام غالب کی روح سے معذرت کے ساتھ۔ کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک۔ایک عمر چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک بے شک، جب ہمارا جسم۔ جسم سے زیادہ سیب یا ناشپاتی لگنے لگے اور ہماری کمر پھیل کر کمرہ بن جائے تو اس کا … Read more

deiting karein yonani dahei greek yogurt kay sath

ڈائٹنگ کریں: یونانی دہی (گریک یوگرٹ) کے ساتھ ڈاکٹر سید اکرام آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ گریک یوگرٹ یعنی یونانی دہی کیوں اتنا مفید ہے اور یہ گھر پر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ چاہے آپ وزن کم کرنا چاہتے ہوں، ڈائیٹنگ پر ہوں، یا ذیابیطس کی وجہ سے کم شکر لینا … Read more

motapey kay asraat aur iska saddebap

موٹاپے کے اثرات اور اس کا سدباب ڈاکٹر سید اکرام موٹاپا تمام بیماریوں کی جڑ ہے۔ اسی لیے اسے ام الامراض بھی کہا جاتا ہے کہ اگر موٹاپا طاری ہو گیا تو دمے کی شکایت بھی ہو سکتی ہے، دل کے لئے مسئلے کا باعث ہو سکتا ہے کہ پہلے جس سائز کا دل خون … Read more

pittey ki pathri wajuhaat alamaat elaj aur ehtiyat

پتے کی پتھری: وجوہات، علامات، علاج اور احتیاط ڈاکٹر سید اکرام پتہ جسم کا تھیلی نما عضو ہے، جو جگرکے بالکل نیچے دائیں جانب واقع ہوتا ہے۔ یہ تھیلی تقریباً چار انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے، جس میں ایک سیال یعنی بائل یا صفرا موجود ہوتا ہے۔ پتے کا کام اس بائل … Read more

tandrusti hazar nemat hai

تن درستی ہزار نعمت ہے ڈاکٹر سید اکرام کبھی کبھی یہ دل چاہتا ہے کہ آج بیماری کی کوئی بات نہ کی جائے۔ ایک لمحے کو، سکون کے ساتھ، تنہائی میں، خاموشی سے ہم اس نعمت کا شکر ادا کریں جسے صحت کہتے ہیں۔ بلکہ ایک نعمت کہاں۔ کہتے ہیں تن درستی ہزار نعمت ہے۔ … Read more

miya bivi ikhtilafat ka hal jazbati zahanat

میاں بیوی اختلافات کا حل: جذباتی ذہانت ڈاکٹر سید اکرام اکثر میڈیکل پریکٹس میں ایسے جوڑوں سے واسطہ پڑتا ہے جو اپنی خانگی ذہنی و نفسیاتی الجھنیں بھی بتاتے ہیں اور آپس میں روز بروز ہونے والے لڑائی جھگڑے اور ان سے ہونے والے جسمانی، طبی اور نفسیاتی نقصانات جیسے ہائی بلڈ پریشر، انزائٹی اور … Read more

hum hujom kay pichey kiyon chaltay hain

ہم ہجوم کے پیچھے کیوں چلتے ہیں؟ ڈاکٹر سید اکرام کیا آپ نے کبھی نوٹ کیا؟ کسی پارٹی میں بچے غباروں سے کھیل رہے ہوتے ہیں اور اچانک ایک بچہ ایک لال غبارے کو پکڑتا ہے اور چیختا ہے کہ یہ میرا ہے۔ اور سب ہی ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی اپنے اپنے غبارے چھوڑ … Read more

heart attack aur heart fail main firk

ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیل میں فرق ڈاکٹر سید اکرام غالب نے کہا تھا۔دل ناداں تجھے ہو کیاگیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے سو دل کی دوا اس وقت تک صحیح نہیں دی جا سکتی جب تک کہ یہ یقین نہ ہو جائے کہ یہ درد دل کا ہی ہے یا نہیں۔ اور … Read more