Dr. Syed Ikram

اپنڈکس، اس کی سوزش اور علاج ڈاکٹر سید اکرام اپنڈکس جسے اردو میں ضمیمہ یا اندھی آنت بھی کہتے ہیں ، ایک چھوٹی نالی جیسی ہوتی ہے جو بڑی انتڑی یعنی کولون کے پہلے حصے کے ساتھ جڑی ہوتی ہے۔ یہ آپ کے یا آپ کے بچے کے پیٹ کے اندر، نیچے داہنی طرف ہوتی … Read more

Dr. Syed Ikram

بچوں میں نیند کی کمی کےمضر اثرات اور حل ڈاکٹر سید اکرام بچے تو ویسے سارے ہی اچھے ہوتے ہیں لیکن کچھ بچے پورے گھر کی جان ہوتے ہیں۔ ان کی چھوٹی چھوٹی شرارتیں گھر کے تناؤ کو فوراً خوشگوار ماحول میں تبدیل کر دیتی ہیں۔ کسی پریشانی میں ان کا اپنی چمکتی معصوم آنکھوں … Read more

Dr. Syed Ikram

ہمارے بال کیوں گرتے ہیں؟ ڈاکٹر سید اکرام پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں قارئین۔ ایک چاند تو زلفوں کے پیچھے سے نکلتا ہے مگر ایک چاند ایسا بھی ہوتا ہے جو زلفوں کے نیچے سے نکلتا ہے۔ اس وقت نکلتا ہے … Read more

Dr. Syed Ikram

آنکھوں کی عام بیماریاں اور غذا کا کردار ڈاکٹر سید اکرام بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ اگر آنکھوں کو اچھا رکھنا ہو تو گاجر زیادہ سے زیادہ کھاؤ۔ گاجر کا اتنا زیادہ ذکر سنتے ہیں کہ کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ دوسری کوئی بھی غذا آنکھوں کے لئے فائدہ مندنہیں۔ لیکن آج آپ … Read more

Dr. Syed Ikram

ڈارک چاکلیٹ صحت کے لیے کیوں ضروری ہے؟ ڈاکٹر سید اکرام بہت سے لوگ چاکلیٹ کو بے حد پسند کرتے ہیں لیکن انہیں اسے بار بار کھانے سے موٹاپے کا ڈر بھی ہوتا ہے مگر آج ہم آپ کو ایسی چاکلیٹ کے بارے میں بتائیں گے جسے آپ روزانہ کھانے سے بھی موٹے نہیں ہوں … Read more

Dr. Syed Ikram

آپ کی نیند کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟ ڈاکٹر سید اکرام کروٹیں بدلتے رہے ساری رات ہم۔ اس مصرعے میں شاعر تو شاید اپنی نیند کی خرابی کا ذمہ دار اپنے محبوب کو ٹھہرا رہا ہے لیکن آج کل کے جدید دور میں ہجر کی تکلیفیں اٹھانے اور نیندیں اڑانیں کے لئے اور … Read more

Dr. Syed Ikram

انسان کے سکون کا راز۔ روحانی علیحدگی ڈاکٹر سید اکرام کیا آپ جانتے ہیں کہ بندر کیسے پکڑے جاتے ہیں؟ شکاری ایک بوتل کے اندر مونگ پھلیاں ڈال کر اس کو زمین میں گاڑ دیتے ہیں۔ جیسے ہی بندر بوتل کے اندر ہاتھ ڈال کر اپنی مٹھی میں مونگ پھلیاں پکڑتا ہے، فوراً پھنس جاتا … Read more

Dr. Syed Ikram

ہم موٹے کیوں ہوتے ہیں؟ ڈاکٹر سید اکرام غالب کی روح سے معذرت کے ساتھ۔ کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک۔ایک عمر چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک بے شک، جب ہمارا جسم۔ جسم سے زیادہ سیب یا ناشپاتی لگنے لگے اور ہماری کمر پھیل کر کمرہ بن جائے تو اس کا … Read more

Dr. Syed Ikram

ڈائٹنگ کریں: یونانی دہی (گریک یوگرٹ) کے ساتھ ڈاکٹر سید اکرام آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ گریک یوگرٹ یعنی یونانی دہی کیوں اتنا مفید ہے اور یہ گھر پر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ چاہے آپ وزن کم کرنا چاہتے ہوں، ڈائیٹنگ پر ہوں، یا ذیابیطس کی وجہ سے کم شکر لینا … Read more

Dr. Syed Ikram

موٹاپے کے اثرات اور اس کا سدباب ڈاکٹر سید اکرام موٹاپا تمام بیماریوں کی جڑ ہے۔ اسی لیے اسے ام الامراض بھی کہا جاتا ہے کہ اگر موٹاپا طاری ہو گیا تو دمے کی شکایت بھی ہو سکتی ہے، دل کے لئے مسئلے کا باعث ہو سکتا ہے کہ پہلے جس سائز کا دل خون … Read more