pittey ki pathri wajuhaat alamaat elaj aur ehtiyat

پتے کی پتھری: وجوہات، علامات، علاج اور احتیاط ڈاکٹر سید اکرام پتہ جسم کا تھیلی نما عضو ہے، جو جگرکے بالکل نیچے دائیں جانب واقع ہوتا ہے۔ یہ تھیلی تقریباً چار انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے، جس میں ایک سیال یعنی بائل یا صفرا موجود ہوتا ہے۔ پتے کا کام اس بائل … Read more

tandrusti hazar nemat hai

تن درستی ہزار نعمت ہے ڈاکٹر سید اکرام کبھی کبھی یہ دل چاہتا ہے کہ آج بیماری کی کوئی بات نہ کی جائے۔ ایک لمحے کو، سکون کے ساتھ، تنہائی میں، خاموشی سے ہم اس نعمت کا شکر ادا کریں جسے صحت کہتے ہیں۔ بلکہ ایک نعمت کہاں۔ کہتے ہیں تن درستی ہزار نعمت ہے۔ … Read more

miya bivi ikhtilafat ka hal jazbati zahanat

میاں بیوی اختلافات کا حل: جذباتی ذہانت ڈاکٹر سید اکرام اکثر میڈیکل پریکٹس میں ایسے جوڑوں سے واسطہ پڑتا ہے جو اپنی خانگی ذہنی و نفسیاتی الجھنیں بھی بتاتے ہیں اور آپس میں روز بروز ہونے والے لڑائی جھگڑے اور ان سے ہونے والے جسمانی، طبی اور نفسیاتی نقصانات جیسے ہائی بلڈ پریشر، انزائٹی اور … Read more

hum hujom kay pichey kiyon chaltay hain

ہم ہجوم کے پیچھے کیوں چلتے ہیں؟ ڈاکٹر سید اکرام کیا آپ نے کبھی نوٹ کیا؟ کسی پارٹی میں بچے غباروں سے کھیل رہے ہوتے ہیں اور اچانک ایک بچہ ایک لال غبارے کو پکڑتا ہے اور چیختا ہے کہ یہ میرا ہے۔ اور سب ہی ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی اپنے اپنے غبارے چھوڑ … Read more

heart attack aur heart fail main firk

ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیل میں فرق ڈاکٹر سید اکرام غالب نے کہا تھا۔دل ناداں تجھے ہو کیاگیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے سو دل کی دوا اس وقت تک صحیح نہیں دی جا سکتی جب تک کہ یہ یقین نہ ہو جائے کہ یہ درد دل کا ہی ہے یا نہیں۔ اور … Read more

ghizae chiknae woh sab kuch jo aap janna chahein

غذائی چکنائی: وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہیں ڈاکٹر سید اکرام ہم اکثر یہ سنتے ہیں کہ کھانے میں چکنائی کا استعمال کم کر دو، چکنائی کھانا چھوڑ دو، کولیسٹرول بڑھ گیا ہے۔ موٹاپا آ گیا ہے، خون میں چربی بڑھ گئی ہے۔ کبھی کبھی تو یہ چربی دماغ پر بھی چڑھ جاتی ہے۔ … Read more

bhair ya shair yeh zahanat nahe zehniyat ki baat hai

ڈاکٹر سید اکرام بھیڑ یا شیر؟ یہ ذہانت نہیں ذہنیت کی بات ہے جانتے ہیں آج کل کا سب بڑا خوف کون سا ہے؟”لوگ کیا کہیں گے“ کا خوف۔اور اگر آپ حق پر ہوں اور جیسے ہی آپ اس خوف کی پروا کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔تو ہھر آپ بھیڑ نہیں رہتے۔شیر بن جاتے ہیں۔ اور … Read more

karachi ka kachra aur hum sab ki sehat

کراچی کاکچرااورہم سب کی صحت ڈاکٹر سید اکرام میر تقی میر کی روح سے معذرت کے ساتھ۔کیا بود و باش پوچھو ہو، پورب کے ساکنوہم کو غریب جان کے، ہنس ہنس پکار کےکراچی جو ایک شہر تھا، عالم میں انتخابرہتے تھے جہاں منتخب ہی روزگار کےجس کو فلک نے لوٹ کے ویران کر دیاہم رہنے … Read more

sabz elaichi kay bay misil fawaid

ڈاکٹر سید اکرام سبز الائچی کے بے مثل فوائد سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیںابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں آج ہم ایک ایسی چیز کے بارے میں جانیں گے جو بولی نہیں جاتی بلکہ کھائی جاتی ہے اور اس کی مہکتی ہوئی خوشبو نا صرف ماحول اور … Read more

joron ka dard kiyon hota hai aur iska elaj

جوڑوں کا درد کیوں ہوتا ہے اور اس کا علاج ڈاکٹر سید اکرام کچھ درد، کچھ تکلیفیں ایسی بھی ہوتی ہیں جب درد و بال بن جاتا ہے اور خاص طور پر ایسا درد کہ جس کی وجہ سے زندگی پھولوں کی سیج سے کانٹوں کے بستر میں بدل جائے۔ اور ایسا اس وقت اکثر … Read more