Dr. Syed Ikram

اتنے سارے آٹے، کون سا سب سے اچھا اور مفید؟ ڈاکٹر سید اکرام   سوشل میڈیا کے انقلاب کے ساتھ ہی نوع انسانی جہاں  بہت سے فوائد سے مستفید ہوئی وہیں ایک بہت بڑا مسئلہ   انفارمیشن  اوور لوڈ   یعنی اطلاعات کی حد سے زیادہ  فراوانی   بھی ہے۔  یعنی اب لوگوں کی اکثریت  کو … Read more

Dr. Syed Ikram

ٹائیفائیڈ: غذا کا علاج میں کردار ڈاکٹر سید اکرام اب ہم بات کریں گے ٹائی فائیڈ کے علاج میں ڈائٹ یعنی غذا کے کردار کے حوالے سے۔ لیکن اس سے پہلے ٹائیفائیڈ ہی کے حوالے سے ایک ایسا موضوع جس نے پوری دنیا میں پاکستان کو ہائی لائٹ کیا۔ جی ہاں ہم بات کر رہے … Read more

Dr. Syed Ikram

جوڑوں کا درد اور سوزش اور غذا کا انوکھا کردار ڈاکٹر سید اکرام آج ہم بات کریں گے جوڑوں کے درد کی یعنی آرتھرائیٹس کی۔ آسان اور سلیس زبان میں جوڑوں کی سوزش اور ورم۔ یوں تو آرتھرائیٹس کا مرض کئی طرح کا ہو سکتا ہے لیکن ہمارے معاشرے میں، خصوصاً ً پاکستان میں دو … Read more

pani kab kab kitna aur kiyon piya jae

پانی کب، کتنا اور کیوں پیا جائے؟ ڈاکٹر سید اکرام پانی زندگی ہے، ہم اس کے بغیر نہیں رہ سکتے، لیکن پانی کتنا اور کب پیا جائے، کچھ لوگ پانی کم کیوں پیتے ہیں، ہم تلاش کریں گے ان سوالات کے جوابات، طبی تحقیق کی روشنی میں، میڈیکل سائنس کی رو سے۔ اس میں کوئی … Read more

carona virus kay khilaf mudafat barhaney kay sabit shuda tarikay

کورونا وائرس کے خلاف مدافعت (امیونٹی) بڑھانے کے ثابت شدہ طریق ڈاکٹر سید اکرام آج کا اہم سوال یہ ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف امیونٹی کیسے بڑھائی جائے۔ کورونا وائرس ایک ایسا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لئے دنیاوی وسائل ابھی تک بہت محدود ہیں۔ نہ ہی کوئی یقینی دوا دریافت ہو سکی … Read more

cousins marriage achi ya buri medical nuqta nazar

کزن میرج اچھی یا بری؟ میڈیکل نقطہ نظر ڈاکٹر سید اکرام کیا کزن میرج مستقبل کی اولاد کے لیے خطرناک ہوتی ہے؟ کیا خاندان میں شادیاں کرنے سے یا یوں کہہ لیں کزن میرج سے بچوں میں پیدائش نقص کا خطرہ بڑھتا ہے؟کیا کزنز کے درمیان شادیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اولاد معذور … Read more

sciatica ya arqon nisa ka dard

شیاٹکا یا عرق النسا کا درد ڈاکٹر سید اکرام درد رگ رگ میں اتر جائے تو پھر نیند کہاں بے اثر آہ اگر جائے تو پھر نیند کہاںزندگی تیرے ستائے ہوئے ہر ایک دل کاجب سکوں چین ہی مر جائے تو پھر نیند کہاں دکھتی رگ پر ہاتھ رکھنے کا محاورہ تو ہم سب نے … Read more

baal girney ki sab sey bari wajah

بال گرنے کی سب سے بڑی وجہ ڈاکٹر سید اکرام پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں قارئین۔ ایک چاند تو زلفوں کے پیچھے سے نکلتا ہے مگر ایک چاند ایسا بھی ہوتا ہے جو زلفوں کے نیچے سے نکلتا ہے۔ اس وقت … Read more

pornography ka nasha

پورنوگرافی کا نشہ ڈاکٹر سید اکرام جنوری دو ہزار اٹھارہ میں زینب کے کیس نے نا صرف پورے پاکستان بلکہ دنیا جہان میں درد دل رکھنے والوں کو دہلا کر رکھ دیا۔ درندگی اور سفاکی کی تو یوں بھی اور بھی بہت سی مثالیں موجود ہیں، مگر سوشل میڈیا کی پاور نے اس کیس کو … Read more

ulcer tashkhees sey elaj tak

السر: تشخیص سے علاج تک ڈاکٹر سید اکرام کیا کرے میری مسیحائی بھی کرنے والا زخم ہی یہ مجھے لگتا نہیں بھرنے والا کہتے ہیں وقت سب سے بڑا مرہم ہے اور بڑے بڑے زخم بھر دیتا ہے۔ لیکن کچھ زخم ایسے بھی ہوتے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید گہرے اور تکلیف دہ … Read more